حیدرآباد۔10۔جنوری(اعتماد نیوز)امریکہ کے ہندوستانی قونصل جنرل دیو یانی آج
ہندوستان واپس ہوچکے ہیں۔ چنانچہ ان پر الزامات زیر تحقیق ہونے کے باوجود
امریکی حکام نے انہیں ہندوستان واپس ہوجانے کا حکم دیا۔
انکے دہلی میں
واپسی کے فوری بعد ہندوستانی حکام نے انکی جگہ موجود امریکی قونصل جنرل کو
امریکہ واپس چلے جانے کا حکم جاری کیا۔ اطلات کے مطابق دیویانی کے بچے ہنوز
دہلی میں ہیں۔ بہت جلد وہ بھی ہندوستان واپس ہونگے۔